Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

دیگر شہروں کی طرح راولپنڈی میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران 27 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوئے ہیں جبکہ مجموعی مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہولی فیملی میں11،بینظیر بھٹو میں 13 اور ڈی ایچ کیو میں ہسپتال میں بھی 3 مریض داخل ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ ہولی فیملی ہسپتال سے کورونا وارڈ ختم کر دیا گیا ہے اور تمام کورونا مریض آر آئی یو منتقل کر دیے گیے ہیں۔

 کورونا سے قبل بھی اس وارڈ کو ڈینگی کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر