Advertisement
Advertisement
Advertisement

میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں،ورنن فلینڈر

Now Reading:

میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں،ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈرنے کہا ہے کہ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلرز کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

تفصیلات کے مطابق ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کا کہنا تھا کہ اپنے تجربے کی روشنی میں ان نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کی کوشش کروں گا۔

واضح رہے ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر کا کہنا تھا کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔

یاد رہے بولنگ کوچ نے کہا تھا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے،  پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر