
حیدرآباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 82کلو ہیروئن اور 4 کلو چرس برآمد کرلی گئی ہے۔
ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی 5 منشیات اسمگلرز بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
منشیات اسمگلرز کے خلاف اے این ایف تھانہ حیدرآباد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ برآمد شدہ منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement