Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے، صوبائی وزیرصنعت

Now Reading:

وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے، صوبائی وزیرصنعت

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے دبئی ایکسپو میں اپنا پویلین بنایا ہے۔

میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پویلین میں تمام صوبوں کو نمائندگی دی ہے، جلد رجسٹریشن پورٹل کا وزیراعلیٰ پنجاب افتتاح کریں گے۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نوجوانوں کو سپورٹ کررہی ہے، نمائش اہمیت کی حامل ہے، لوگوں کو متوجہ کریں گے، دبئی ایکسپو میں صوبے اپنی چیزیں سامنے رکھیں گے۔

اسلم اقبال نے کہا ہے کہ نمائش کے دوران مختلف سیمیناروں کا اہتمام کیا جائے گا، مختلف اوقات میں پنجاب کے 20 مختلف شعبے دبئی جائیں گے۔

Advertisement

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے مزید کہا ہے کہ پنجاب میں چینی کی قیمت 90 روپےفی کلو ہے، سندھ میں چینی کی قیمت 110 روپے فی کلو کیوں ہے؟ سندھ میں بیٹھے لوگ مہنگائی کا ملبہ وفاقی حکومت پر ڈال رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر