Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، زبردست فیچر متعارف کروادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، زبردست فیچر متعارف کروادیا

دنیا کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کرتے ہوئے نئے پرائیویسی فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایپلیکیشن میں ہونے والے نئے اضافے کے متعلق معلومات دیتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement

کیشن واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچر کو حاصل کرنے کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے جبکہ نئے فیچر کے متعلق ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بتایا کہ اس فیچر کی مدد سے مخصوص رابطوں کے لئے پرائیویسی سیٹنگز کو غیر فعال کیا جا سکے گا جبکہ یہ اپ ڈیٹ گوگل پلے بیٹا پروگرام میں جمع کروا دی گئی ہے۔

جیسا کہ آپ اس سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں My Contacts Except… آپشن اس طرح نظر آئے گا اور اب یہ واٹس ایپ بیٹا پر اینڈرائیڈ 2.21.20.10 کے لئے مستقبل میں اپ ڈیٹ میں دستیاب ہوگا ۔

تاہم اسے ترتیب دینے کے لئے ایک فعال انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر