ایف آئی اے امیگریشن کی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر بچوں کی فحش ویڈیو شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملزم شاہد اقبال کافی عرصے سے بچوں کی فحش ویڈیوز بنا کرانٹرنیٹ پربھیج رہا تھا، ایف آئی اے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق فیصل آباد انٹرپول سمیت کئی اداروں نے ملزم کے گھناؤنے دھندے کی نشاندہی کی ہے جبکہ متاثرہ بچوں نے بھی ملزم کو شناخت کرلیا۔
ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ ملزم کے قبضے سے مختلف بچوں کی بنائی گئی فحش فلمیں اور دیگر مواد برآمد ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News