Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

Now Reading:

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 83 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں دن بہ دن اضافہ دیکھا جا رہا ہے ،تا زہ ترین اطلاعات کے مطابق راولپنڈی میں مجموعی مریضوں کی تعداد 888 ہوگئی جبکہ ہولی فیملی میں54، بینظیر بھٹواستپال میں 22 مریض لائے گئے، ڈی ایچ کیو میں بھی 7 مریض داخل ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 19 کیس رپورٹ ہوئے، اسلام آباد کے شہری علاقوں میں اب تک کُل 466 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے مزید 198 مریض سامنے آئے جبکہ لاہور اور گردونواح میں ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانے،ڈی میرٹ پوائنٹس کا نیا نظام نافذ
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر