
کپتان پاکستان شاہینز سعود شکیل کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کے تمام کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ بطور کپتان یہ میرے لیے ایک نیا چیلنج ہے، جس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
دوسری جانب ہیڈ آف ویمنز کرکٹ پی سی بی تانیہ ملک نے کہا کہ ہمارا انٹرنیشنل شیڈول بہت مصروف ہے، ہمیں ڈومیسٹک شیڈول بھی مصروف بنانا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ کرلیا تو ہماری خواتین کرکٹ بہت ترقی کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News