
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل حادثات میں اضافے کے باعث پٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول فروخت کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ مجسٹریٹس آج اسلام آباد میں پٹرول پمپس کا معائنہ کریں گے۔
Advertisementموٹر سائیکل حادثات میں اضافے کے باعث پیٹرول پمپس پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت کرنے پر دوبارہ پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ مجسٹریٹس آج اسلام آباد میں پٹرول پمپس کا معائنہ کریں گے۔ @ITP_Police روڈ پر انسپکشن جاری رکھے گی
— Office of Deputy Commissioner Islamabad (@dcislamabad) October 28, 2021
/p>
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News