
تعلیمی بورڈ ملتان نے گیارہویں جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی جاری کردہ نئی پالیسی کے مطابق نتیجے کا اعلان کیا گیا ہے ، گیارہویں جماعت میں پاس ہونے والے طلبہ و طالبات کی کامیابی کا تناسب 99.41 فیصد رہا ہے۔
امتحان میں 68179 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، 67780 کامیاب قرار پائے، جبکہ امتحان میں غیر حاضر طلبہ و طالبات کو فیل کردیا گیا۔
ملتان کے امیدوار ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ لکھ ﮐﺮ 800293 پہ سینڈ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News