Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

Now Reading:

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹئ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہےجبکہ دوسرا مرحلہ بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں سجے گا۔

تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی ٹیم سندھ ٹاپ پر جبکہ رضوان الیون خیبر پختونخواہ دوسرے نمبر  پر ہے، بابر اعظم اور شاہین آفریدی انفرادی پرفارمنس میں سرفہرست ہیں۔

 پوائنٹس ٹیبل پر سندھ ٹیم 8پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے، خیبر پختونخوا کا دوسرا نمبر ہے، کپتان بابر اعظم کی ٹیم سنٹرل پنجاب کے بھی آٹھ ہی پوائنٹس ہیں لیکن اوسط کے اعتبار سے تیسری پوزیشن ملی۔

انفرادی پرفارمنس میں واحد سنچری میکر بابر اعظم 286 رنز کے ساتھ نمبر ون، بولنگ میں شاہین آفریدی ب12 شکار کر کے ٹاپ پر ہیں۔

 وکٹ کیپنگ کارکردگی میں سرفراز سرفہرست، وکٹوں کے پیچھے انہوں نے 5کیچز پکڑے جبکہ تین اسٹمپ بھی کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر