
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیلیبریٹی پریمئیر لیگ(سی پی ایل) کے میچ کے دوران ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کی گالیوں کی گونج۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی اسٹارز اور پشاور ٹائیگرز کے درمیان میچ روک دیا گیا ہے۔
راولپنڈی اسٹارز کے باؤلر کا پلیرز لسٹ میں نام نا ہونے پر جھگڑا ہوا۔
خلیل الرحمٰن قمر کی گالیوں کے باعث دوسری ٹیموں نےلیگ سے بائیکاٹ کر دیا ہے۔
دوسری ٹیموں نےپشاور ٹائیگرز کو لیگ سے ڈس کوالی فائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News