صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیرکلال ڈھرئی کے مقام پر گاڑی پر دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں علی اکبر نامی شخص زخمی ہوگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی اکبر کے گھر کے سامنے رموٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا تاہم اب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
واضح رہے کہ علی اکبر پی ٹی آئی میدان میں سینئر وائس پریزیڈنٹ کے عہدے پر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement