Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کردیا

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کردیا
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی شہر میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنائے گی، کوڑا کرکٹ کو اٹھایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی نگرانی میں صفائی ستھرائی مہم کو مانیٹر کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آج اتوار کے روز ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ میں موجود ہیں۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ پارکوں، اہم شاہراہوں، گلیوں، محلوں کی صفائی ستھرائی کی جارہی ہے، ایل ڈبلیو ایم سی کے اسٹاف کی حاضری کو چیک کیا جا رہا ہے۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے مزید کہا کہ کوڑا کرکٹ کو اٹھوا کر ڈمپنگ سائٹ پر بھیجا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سبسڈی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ نوٹیفکیشن جاری
 پیٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس؟ نوٹیفیکیشن جاری
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے کمی کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر