Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل

ایئر ہوسٹس کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے معروف اداکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

اس حوالے سے مصری سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایک فضائی کمپنی کے طیارے میں دوران پرواز مصری اداکار محمد رمضان کے ساتھ رقص کرنے والی فضائی میزبانوں کی قومیت کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں کا تعلق جرمنی سے ہے۔

 بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار محمد رمضان کی جا نب سے  سو شل میڈیا پرایک ویڈیو پوسٹ کی  گئی تھی جس میں اس کے ساتھ ایک طیارے میں دو لڑکیاں رقص کررہی تھیں، یہ دونوں لڑکیاں اس پرواز میں میزبان ۰ائیر ہوسٹس) تھیں اور طیارے کے عملے کا حصہ تھیں۔

 مصری سول ایوی ایشن کی طرف سے اس واقعے کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ یہ پرواز اور اس کی میزبان جرمن ہیں، ان کا تعلق مصر سے نہیں۔

Advertisement

اس وائرل ویڈیو میں با آسانی دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین میزبان مصری اداکار کے ساتھ طیارے میں ڈانس میں مصروف ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mohamed Ramadan (@mohamedramadanws)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر