
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دےدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان نے 175 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر انیسویں اوور میں پورا کرلیا۔
بلوچستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے 44, عبدالوحیدبنگلزئی نے 50 اور حارث سہیل نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ۔
عبدالوحیدبنگلزئی کو شاندر کھیل پیش کرنے کر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
سدرن پنجاب کو ٹورنامنٹ میں پانچویں شکست کا سامنا سندرن پنجاب اب تک ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں جیت پائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News