Advertisement
Advertisement
Advertisement

حمزہ شہباز آج 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہونگے

Now Reading:

حمزہ شہباز آج 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہونگے
حمزہ شہباز

 

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی  حمزہ شہباز آج 4 روزہ دورے پر جنوبی پنجاب روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز آج 2 اکتوبر سے 5 اکتوبر تک جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز خانیوال میں ایم این اے محمد خان ڈایا، جہانیاں میں ایم این اے افتخار نذیر ، سابق ایم۔این ۔اے شیخ طارق رشید کے بھائی اور سابق ایم۔این۔اے عبدالغفار ڈوگر کے بھتیجے کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر جائیں گے۔

اسکے علاوہ حمزہ شہباز اج شام کو ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے اور 3 اکتوبر کو بہاولپور روانہ ہونگے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز ملک اقبال چنڑ کی رہائش گاہ پر ورکر کنونشن سے خطاب بھی کریں گےاور لودھراں میں ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمن کانجو کی رہائش گاہ پر عشائیہ میں شریک ہونگے۔

اسکے علاوہ  5 اکتوبر کو حمزہ شہباز ملتان میں میڈیا سے گفتگو کریں گے اور ملتان میں وکلا کے وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز 5 اکتوبر کو  مظفر گڑھ سے لاہور روانہ ہونگے اور دورہ جنوبی پنجاب پر رات کا قیام ملتان کے نجی ہوٹل میں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر