
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں نور پور میں مسافر بس اور رکشے کے درمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں6 طالب علم جاں بحق اور6 شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ مرنے والوں میں دوطالبات بھی شامل ہیں جنکی عمریں 10 اور 18 سال تھیں۔
واضح رہے کہ اسکول طلباء کا رکشہ نور پور گاؤں سے گوجرہ کی طرف جارہا تھا، رکشے میں 12 سے 14 کے قریب بچے سوار تھے جن میں سے کچھ شدید زخمیوں کو راہگیروں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچایا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News