
ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ اسکولز سندھ کی جانب سے نجی اسکولوں میں عشرہ رحمت اللعالمین منانے کا اعلان کیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق 3 سے 13 ربیع الاول تک آداب کے ساتھ رحمت اللعالمین منایا جائے۔
واضح رہے کہ نجی اسکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسکولوں میں نعت، قرات اور سیمینار کے مقابلے کرائے جائیں اور علماء کرام کی تقاریر سے رہنمائی حاصل کی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement