Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا

Now Reading:

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا

پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور تربیتی سیشن  میں حصہ لیا،قومی کھلاڑیوں کی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی تربیتی مشقیں جاری  ہیں۔

باؤلنگ کنسلٹنٹ ویرنن فیلنڈر کا باؤلرز کے ساتھ خصوصی سیشن ،کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن سے قبل فیلڈنگ ڈرلز کیں نیٹ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہے گا۔

 قومی اسکواڈ پیر اور منگل کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا۔

 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سینیریو میچ کھیلا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ  اسکواڈ 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر