Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان پریمیر فٹبال لیگ، پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ برابر

Now Reading:

پاکستان پریمیر فٹبال لیگ، پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ برابر

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان نیوی اور لائلپور کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 1ـ1 گول سے برابر رہا۔

تفصیلات کے مطابق  میونسپل اسٹیڈیم  راولپنڈی میں گزشتہ کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیوی کی ٹیم کو لائلپور کلب کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل تھی، دوسرے ہاف میں لائلپور کلب نے ایک گول کرکے مقابلہ 1ـ1 کر دیا جو مقررہ وقت تک جاری رہا۔

 پہلے ہاف کے چھٹے منٹ میں پاکستان نیوی کے نعمان نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کو 72 ویں لائلپور کلب کے حسنین عباس نے گول کرکے مقابلہ 1ـ1 گول سے برابر کردیا جو مقررہ وقت تک جاری رہا۔

اتوار کو لیگ کے مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ کراچی یونائیٹڈ کا مقابلہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ مسلم کلب چمن اور پاکستان واپڈا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Advertisement

 لیگ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں دفاعی چیمپئین خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل)، پاکستان آرمی، سوئی سدرن گیس کمپنی،پاکستان ایئر فورس، پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی سی اے)، مسلم کلب چمن، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز،لائل پور ایف سی، کراچی یونائیٹڈ اور ہما کلب اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا، میچ ہارنے پر راشد خان کی پاکستانی امپائر سے بدتمیزی
پاکستان اور یو اے ای کا میچ آج شیڈول کے مطابق کھیلے جانے کا امکان، تیاریاں مکمل
ٹی 20 باؤلرز رینکنگ: بھارتی ورن چکروتی نمبر ون، پاکستانی باؤلرز کی بڑی ترقی
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
میچ ریفری تبدیل، ایشیا کپ تنازع حل ہو گیا، پاکستان آج میچ کھیلے گا
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر