
سلامتی کونسل کا شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین اور روس نے شمالی کوریا کے تجربات پر تجزیے کے لیے وقت مانگ لیا ہے جبکہ فرانس شمالی کوریا سے متعلق بند کمرہ اجلاس میں بیان جاری کرنے کے حق میں تھا۔
واضح رہے کہ اجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی جاری رہ سکا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement