Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا

 قومی ایئرلائن پی آئی اے کے  بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  اجلاس پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی میں صبح 11 بجے شیڈول ہے۔

بورڈ اجلاس میں  پی آئی اے کے نئے جہازوں کی خریداری اور  مالی صورتحال پر بریفنگ ہوگی۔

واضح رہے کہ سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک سمیت ایئرلاین کے شعبہ جات کے سربراہان کو اجلاس میں بریفنگ دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر