Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی فتح سے بدظن بھارتی طلبہ کا کشمیری طالب علموں پر تشدد

Now Reading:

پاکستان کی فتح سے بدظن بھارتی طلبہ کا کشمیری طالب علموں پر تشدد

گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ طلبہ نے بتایا کہ اترپردیش بہار کے کچھ طلبہ کشمیری طلبہ کے کمروں میں ڈنڈوں سمیت گھس گئے اور ان پر حملہ کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا۔

یہ واقعہ پنجاب کے علاقے سنگرور میں پیش آیا جہاں میچ کے بعد انجینئرنگ کالج کے طالب علموں کو بھارتی ریاست بہار کے طالب علموں نے کالج ہاسٹل کے کمروں میں گھس کر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، طلبہ نے ان کے کمروں میں توڑ پھوڑ بھی کی۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کشمیری طالب علموں پر تشدد کو فیس بک پر بھی لائیو دکھایا جاتا رہا۔

Advertisement

واقعہ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس میں طلبہ کے جسموں پر تشدد کے نشانات اور کمرے میں بکھرے سامان کو دکھایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر