Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا،عاقب جاوید

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا،عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اب اگر ٹیم کا اعلان کر دیا ہے تو اسے بیک کریں، میرا نہیں خیال کہ اسکواڈ میں تبدیلی ہوگی اور کرنی بھی نہیں چاہیے۔

عاقب جاوید کا مزید کہنا تھا کہ  اگر ایسا کیا تو دنیا میں ہمارا مذاق اڑے گا، سات دن کی فارم پر کسی کی سلیکشن کے فیصلے مت کریں، یہ پہلے سوچتے کہ کون تسلسل کے ساتھ پرفارم کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر