
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
My friend Anwar Ali’s beloved mother passed away
May Allah SWT give sabr to the family & grant aunty highest rank in Jannah.@realanwarali48— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) October 10, 2021
سرفراز احمد نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس مشکل گھڑی میں انور علی اور اُن کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد انور علی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News