عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں 2ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے جبکہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 84 ڈالر فی بیرل تک ہو گئی ہے۔
اسکے علاوہ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 84.58 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 84.58 ڈالر فی بیرل ہے۔
واضح رہے کہ ڈبلیو ٹی آئی منڈی میں خام تیل 82.66 ڈالر فی بیرل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News