Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ قومی کھلاڑیوں کے ساتھ منائی

Now Reading:

محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ قومی کھلاڑیوں کے ساتھ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ  نے اپنی صاحبزادی کی سالگرہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منائی۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی  جس میں ان کی صاحبزادی کو کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر مختصر سی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  سالگرہ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، سرفراز احمد، حسن علی اور عماد وسیم بھی  موجود ہیں۔

آل راؤنڈر محمد حفیظ کی بیٹی کو شائقین کرکٹ اور پاکستانی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی ان کی سالگرہ کے دن پر تہنیتی پیغامات بھیجے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بھارت آمنے سامنے ! جنگ مئی کے بعدکرکٹ کا میدان جنگ آج سجے گا
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر