Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے منصفانہ جدوجہد کی عزم تجدید کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ

Now Reading:

آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کیلئے منصفانہ جدوجہد کی عزم تجدید کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم تجدید کرتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج کا یوم سیاہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کے لیے منصفانہ جدوجہد کے عزم تجدید کرتا ہے یہ جدوجہد بھارت کے جموں و کشمیر  پر 74 سالہ غیر قانونی قبضہ کے خلاف ہے۔

https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1453235404174417926

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ کے 74 برس مکمل ہونے ہر پوستر بھی جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر