Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کوارٹرفائنل مقابلے

Now Reading:

چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کوارٹرفائنل مقابلے

چیف آف ائر اسٹاف انٹڑنیشنل اسکواش چیمپئین شپ کے کوارٹڑ فائنل مقابلے ختم ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مردوں کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے طیب اسلم نے ہانک کانگ کے ٹسز کوان لاو کو شکست دےدی ،فرانس کے آگسٹہ ڈوسورڈ نے پاکستان کے فرحان زمان کو شکست دے دی جبکہ  مصر کے مصطفیٰ السرٹی نے ہانگ کونگ کے ماکس لی کو شکست دےدی  ہے۔

ہانگ کونگ کےہینری لونگ کو واک اوور کے ذریعے سیمی فائنل میں رسائی حاصل ہوگئی ہے۔

خواتین کے کواٹرفائنل میں مصر کی فیروز ابو الخیر نے سویٹزرلینڈ کی نادیہ فائزر کو شکست دےدی ،مصر کی سلمہ الطیب نے مصر کی ہی فراح مومن کو شکست دےدی، مصر کی نادین کتب نے پاکستان کی سعدیہ گل کو شکست دےدی  جبکہ فرانس کی ماریہ سٹیفن نے پاکستان کی نورالحدہ کو شکست دےدی  ہے۔

واضح رہے کہ مردوں اور خواتین کے سیمی فائنل 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر