Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

Now Reading:

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
seal

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ نون پولیس کی جانب سے   کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں چوری کی وارداتو ں میں ملوث گروہ کے تین ارکان گرفتار کرکے لا کھوں روپے مالیت کا مال   برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان میں خاور حسین،محمد آصف اور جمیل شامل ہیں۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ نون میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر