Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی، عمران سکندر بلوچ

Now Reading:

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی، عمران سکندر بلوچ

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے کورونا کے 203 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں کورونا کے کیسز کی کل تعداد 438,650 ہو گئی جبکہ اب تک صوبہ بھر میں 417,512 مریض علاج کے بعد مکمل صحت یاب ہو کراپنے گھروں کوواپس جاچکے ہیں۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں کورونا کےایکٹو کیسز کی کل تعداد 8,258 ہو گئی ہے۔

عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا وائرس سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

Advertisement

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں کورونا کے باعث 7 افراداپنی جان کی بازی ہارچکے ہیں۔

عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں کورونا کے باعث اموات کی کل تعداد 12,880 ہو چکی ہے۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 15,406 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جبکہ صوبہ بھر میں کورونا کےاب تک مجموعی طور پر 7,782,084 تشخیصی ٹیسٹ کئےجا چکے ہیں۔

عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور  میں کوروناکے 103 جبکہ راولپنڈی میں 34 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ فیصل آباد میں کورونا کے 17 جبکہ سرگودھا میں 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ ملتان میں 8، بہاولپور میں 6 جبکہ سیالکوٹ میں کورونا وائرس کے  4 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان، میانوالی، رحیم یار خان اور ساہیوال میں کرونا وائرس کے 3 تین کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں۔

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر کے تمام شہروں میں کورونا کے مثبت کیسزکی مجموعی شرح 1.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ لاہور میں مثبت کیسزکی شرح 2.2 فیصد ریکارڑ کی گئی جبکہ راولپنڈی میں کورونا وائرس کی 1.3 اور فیصل آباد میں 1.3 فیصد مثبت شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ ملتان میں کورونا وائرس کی 1.9 اور گوجرانوالہ میں 0.1 فیصد مثبت شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز میں مزید کمی لانے کیلئے مختلف سیکٹرز کے لئے اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئے گئے ہیں-

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ تمام شہری خاص طور پر کورونا کی مکمل احتیاط کو یقینی بنائیں۔

Advertisement

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ صرف ویکسی نیشن ہی کورونا وائرس کےخلاف واحد اور مؤثر حل ہے-

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کوویکسین لگانے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ شہری کورونا کے خلاف خصوصی حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں۔

عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات میں جانے سے مکمل گریز کریں،سماجی فاصلے اور ماسک کے استعمال کو ہرصورت یقینی بنائیں۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ 12 سال سے زائد عمر کے تمام شہری  کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لازمی اور فوری لگوائیں جبکہ تمام ویکسی نیشن مراکز پر  ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ  کا مزید کہنا تھا کہ عوام کسی بھی قسم کی رہنمائی  یا شکایات کے لئے1033 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر