
سری لنکا کی وومن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور سری لنکا کرکٹ بورڈ کے درمیان بات چیت جاری ہے ۔
سری لنکن وومن کرکٹ ٹیم تین ایک روزہ میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے۔
سری لنکن میڈیا کے مطابق معاملات طےپانے کی صورت میں سری لنکن وومن ٹیم 15اکتوبر کو پاکستان پہنچ جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement