Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین میں سیلاب کی تباہی ، 15 افراد ہلاک

Now Reading:

چین میں سیلاب کی تباہی ، 15 افراد ہلاک

چین کے شمالی صوبے شین زی میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں ہونے والی بارشوں کے باعث   15افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 3 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق صوبہ شین زی میں سیلابی ریلوں سے ڈیم کے بند ٹوٹنے کے باعث 1 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبورہوگئے ہیں جبکہ مٹی کے تودے گرنے سے 17 ہزار مکانات اور عمارتیں بھی گرکر تباہ ہوچکی ہیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ شین زی میں رواں ماہ معمول سے 5 گنا زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ چین میں حالیہ سیلانی صورت حال تین ماہ سے بھی کم عرصے میں پیش آئی، اس سے قبل چین کے صوبے ہنان میں شدید بارشوں کے باعث 300 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر