Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، حمزہ شہباز

Now Reading:

ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران احمد نیازی امریکہ سے واپس آئے تو انھوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگا جیسے میں نے ورلڈ کپ جیتا، صرف بین الاقوامی فورمز پر جاکر تقاریر کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، بھیگ مانگنے والوں کی کوئی عزت نہیں ہوتی۔

مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا اس پر پہلا سال ضائع کردیا، پھر آئی ایم ایف کے پاس چلے گئے اور تمام شرائط بھی مان لیے، انھوں نے معیشت کو مزاق بنا رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر