Advertisement
Advertisement
Advertisement

کالعدم تنظیم نے سرخ لکیر عبور کر لی، معید یوسف

Now Reading:

کالعدم تنظیم نے سرخ لکیر عبور کر لی، معید یوسف
معید یوسف

وزیر اعظم کے مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے ریاست اپنے شہریوں کو کسی بھی قسم کے تشدد سے بچانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے ، جس میں ان  کا کہنا ہےکہ وہ تمام افراد اور گروہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ پاکستانی ریاست کی رٹ کو چیلنج کر سکتے ہیں، تو وہ یہ جان لیں کہ قومی سلامتی کے بنیادی اصول کے طور پر، ریاست اپنے تمام شہریوں کو کسی بھی قسم کے تشدد سے بچانے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

Advertisement

ڈاکٹر معید یوسف نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہاکہ کالعدم تنظیم نے سرخ لکیر عبور کر لی،  ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ، انہوں نے پولیس اہلکاروں کو شہید کیا، سرکاری املاک کو تباہ کیا اور بڑے پیمانے پر عوامی خلفشار کا باعث بنتے رہے۔ ان میں سے ہر ایک کے لیے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا اور دہشت گردوں کے ساتھ کسی نرمی کے بغیر دہشت گردوں جیسا ہی سلوک کیا جائے گا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر