Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،شعیب ملک ایک بار پھر تاریخ دہرانے کے لئے پر امید

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،شعیب ملک ایک بار پھر تاریخ دہرانے کے لئے پر امید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک ایک بار پھر 2009 کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا، کیریئر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2009 کے ورلڈ کپ میں شروع میں ہم مشکل میں تھے، بعد میں مومینٹم پکڑا۔

شعیب ملک نے کہا  ہے کہ ٹیم سے جب زیادہ توقع نہیں ہوتی تو اسکا فائدہ بھی ہوتا ہے، جب کوئی آپ کو فیورٹ نہیں سمجھتا تو اسکو چیلنج سمجھ کر اپنا بہتر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے ابتدائی 2 میچز میں بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر