
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کی شدت برقرار ہے،ناراض اراکین اور اپوزیشن نے آج الگ الگ اجلاسں طلب کرلیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اور اتحادی میرے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ دوست ناراض ضرور ہیں لیکن اقلیت میں ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ اقلیت کا فیصلہ اکثریت پر حاوی نہیں ہونے دوں گا۔
ترجمان گورنربلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز کے استعفے منظور کرنے کا اختیارگورنر کے پاس نہیں ہے۔
یاد رہے بی اے پی کے ناراض اراکین اسمبلی اپنے استعفے گزشتہ دنوں گورنر کوپیش کیئے تھے جبکہ استعفی ہونیوالوں میں 3 وزرا عبدالرحمن کھیتران ، میر اسد بلوچ ، اور ظہور بلیدی شامل تھے۔
واضح رہے اب تک تین وزرا کے استعفیٰ منظورہوگئے ہوچکے ہیں جبکہ گورنر بلوچستان نے مستعفی ہونے والے تین وزراءاستعفے منظور کرلئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News