ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 37 دکانیں سیل کرکے مقدمات درج کرادیے ہیں۔
اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی گائیڈ لائینز پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا اور ضلع بھر میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کیلیے کاروائیاں جاری رہینگی۔
واضح رہے کہ خواجہ عمیر محمود نے ممتاز آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News