Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی

Now Reading:

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں، ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کارروائیوں کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 37 دکانیں سیل کرکے مقدمات درج کرادیے ہیں۔

اے سی سٹی خواجہ عمیر محمود کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی گائیڈ لائینز پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا اور ضلع بھر میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے کیلیے کاروائیاں جاری رہینگی۔

واضح رہے کہ  خواجہ عمیر محمود نے ممتاز آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر