Advertisement
Advertisement
Advertisement

رحیم یارخان : سرکاری اسکولوں میں اعلی تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

Now Reading:

رحیم یارخان : سرکاری اسکولوں میں اعلی تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں کا اعلان

رحیم یارخان میں سرکاری  اسکولوں میں اعلی تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول بستی محمد بخش لاڑ کی پرنسپل شمیم اختر طلباء سے جوئیں نکلواتی ہیں۔

والدین کا کہنا تھا کہ ہیڈ مسز موبائل فون چلا چلا کر تھک جائیں تو طلباء سے ٹانگیں اور سر دبواتی ہیں۔

والدین کا کہنا تھا کہ اسکول کے بچوں سے ٹانگیں دبوانے،اور جوئیں نکلوانے کی فوٹیج سمانے آگی۔

والدین کا کہنا تھا کہ بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے کیلئے اسکول بھجواتے ہیں،مگر ہیڈ مسز بچیوں سے ملازمانہ سلوک کرتی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے والدین نے پرنسپل کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر