Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود

Now Reading:

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود

قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے ارکان بائیو سیکور ببل میں موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  اسکواڈ کے ارکان مقامی ہوٹل کے بائیو سیکور ببل میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کر رہے ہیں، اسکواڈ کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ رپورٹ آج آئے گی ۔

کووڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کل سے ٹریننگ کا آغاز ہو گا، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جم سیشن کے ساتھ نیٹ سیشنز ہوں گے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی 14 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں سیناریو میچ کھیلیں گے ۔

یاد رہے کہ  قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کی 15 اکتوبر کو چارٹر طیارے سے دبئی روانگی شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر