Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی ہوا بازی کی تنظیم کی کراچی آمد

Now Reading:

عالمی ہوا بازی کی تنظیم کی کراچی آمد

 سول ایو ی ایشن اتھارٹی کے سیفٹی آڈٹ کے معاملے پر عالمی ہوابازی ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔

انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن اکاوٴ کی 9 رکنی آڈٹ ٹیم کی سربراہی جنجیان کر رہے ہیں۔

 عالمی ہوابازی کے ادارے کے ٹیم ممبران قطر ائیرویز اور امارات ایرلائن کی پرواز سے پہنچے ہیں۔

9 رکنی ٹیم 10دسمبر تک سی اے اے کا مکمل آڈٹ کرے گی، عالمی ہوا بازی کی تنظیم سی اے اے کے اہم مختلف شعبہ جات ، کپتانوں کے لائسنس جاری کرنے والا نظام،ایئر نیوی گیشن ، ایئر وردیننس، ایروڈرومز، ایئر اسپیس اور مختلف ایئرپورٹس کا مکمل آڈٹ کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق تنظیم ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کا بھی تفصیلی آڈٹ کرے گی، عالمی آڈٹ ٹیم کو پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق بھی بریفنگ دی جائے گی، تنظیم پی آئی اے کے فلائٹ سیفٹی مانٹرنگ سمیت شعبہ انجینئرنگ کا بھی دورہ کرے گی

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤ ٹیم کو آج سی اے اے ہیڈکوارٹرز کراچی میں پری آڈٹ بریفنگ دی جائے گی، اکاؤ ماہرین کی ٹیم رامادا ہوٹل میں قیام کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر