Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں 58 فیصد لوگوں کو و یکسین لگ چکی ہے، یاسمین راشد

Now Reading:

پنجاب میں 58 فیصد لوگوں کو و یکسین لگ چکی ہے، یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ پنجاب میں 58 فیصد لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہے۔

وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ کورونا کی وجہ سے ہمیں نقصان ہوا، کورونا کے خلاف ہماری جدوجہد جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ رواں سال ویکسین کےلگنےسے 5 بارانسدادپولیومہم ہوچکی ہے، خسرہ اورروبیلا مہم میں پولیو قطرے بھی پلائے گئے ۔

وزیرصحت پنجاب کا مزید کہنا ہےکہ 60 کروڑسے زائد ویکسین ہوچکی ہے۔

گزشتہ روزوفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ کورونا کے نئے ویرینٹ کو داخل ہونے سے روکنا ناممکن ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں کورونا کیسزمیں کمی آرہی ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھرمیں تیزی سے پھیل رہا ہے،جوکہ انتہائی خطرناک ہے۔

سربراہ این سی اوسی نے کہاکہ ویکسی نیشن سےنئے ویرینٹ کا خطرہ کم ہوجائےگا، ویکسی نیشن سے کورونا کےنئے ویرینٹ سےبچ سکتےہیں، ایک ڈوزلگوانےوالےآج ہی دوسری ڈوزلگوائیں۔

اسدعمرکا کہنا تھا کہ 3 کروڑافراد کوایک ڈوزلگ چکی ہے، 5 کروڑافراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے، بوسٹرویکسین کیلئےمشاورت کاعمل کل تک مکمل ہوجائےگا۔

وفاقی وزیرکا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ ورکرزکیلئے بھی بوسٹرویکسین کاعمل کل مکمل ہو جا ئے گا۔

اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ کورونا کی نئی قسم ملک میں داخل ہوئی توہمارے پاس وقت محدود ہوگا۔

 ڈاکٹر فیصل سلطان نے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ویکسین لگوانے سے ہی اومی کرون سے بچا جاسکتاہے ،اومی کرون سے نمٹنے کے لیے دنیاکے تمام ممالک رابطے میں ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ اومی کرون کے داخلے کوروکنا ناممکن ہے ، کورونا کی نئی قسم پرانے کی نسبت زیادہ پھیل رہاہے، جوکہ خطرناک ہے، ویکسین لگوانے سے ہی اومی کرون سے بچا جاسکتاہے۔

اس سے قبل اسد عمرنے کہا کہ کورونا کے نئے ویرینٹ کو داخل ہونےسے روکنا ناممکن ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کیسزمیں کمی آرہی ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھرمیں تیزی سے پھیل رہا ہے، جوکہ انتہائی خطرناک ہے۔

سربراہ این سی اوسی نے کہاکہ ویکسی نیشن سےنئے ویرینٹ کا خطرہ کم ہوجائےگا، ویکسی نیشن سے کورونا کےنئے ویرینٹ سےبچ سکتےہیں، ایک ڈوزلگوانے والے آج ہی دوسری ڈوزلگوائیں۔

اسدعمرکا کہنا تھا کہ 3 کروڑافراد کوایک ڈوزلگ چکی ہے، 5 کروڑافراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے، بوسٹرویکسین کیلئےمشاورت کاعمل کل تک مکمل ہوجائےگا۔

وفاقی وزیرکا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ ورکرزکیلئے بھی بوسٹرویکسین کاعمل کل مکمل ہو جا ئے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر