
پاکستان نے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے بعد دبئی اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی کی بدولت پاکستان نے ٹی توئنٹی کی عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
Babar No.1, Pakistan No.2 in T20I Rankings
More details: https://t.co/jth3xxpXXN
Advertisement— PCB Media (@TheRealPCBMedia) November 3, 2021
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرنا حوصلہ افزا عمل ہے لیکن زیادہ خوشی پاکستان کرکٹ ٹیم کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے اور ورلڈ کپ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور اس ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی ٹیم کی فتوحات میں اپنا بھرپور حصہ ڈال رہا ہے، ہم اس ایونٹ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News