Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

Now Reading:

شاہد آفریدی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار

پاکستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد  خان آفریدی یو اے ای میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق 19 نومبرسے ابوظہبی میں شروع ہونے والی اٹی 10 لیگ میں بوم بوم آفریدی کو بنگلا ٹائیگرز کی نمائندگی کرنا تھی۔

 لیگ کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے شاہد آفریدی اب اس لیگ میں نہیں کھیل رہے۔

ترجمان ٹی ٹین  لیگ نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی نے اپنی فلاحی تنظیم شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے حوالے سے مصروفیات کی وجہ سے ایونٹ کا حصہ بننے سے معذرت کرتے ہوئے لیگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان ٹی ٹین لیگ کا مزید کہنا تھا کہ  ہم شاہد آفریدی  کے اس فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور ان کے لیے دعاگو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر