Advertisement
Advertisement
Advertisement

میتھیو ہیڈن  کونسا اہم اعلان کرنے والے ہیں؟شائقین کرکٹ تشویش میں مبتلا

Now Reading:

میتھیو ہیڈن  کونسا اہم اعلان کرنے والے ہیں؟شائقین کرکٹ تشویش میں مبتلا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے اپنے حالیہ ٹوئٹ سے شائقین کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن   نے پیغام  جاری کیا ہےجسے پڑھ کر شائقین کرکٹ کے دماغ میں کئی سوال جنم لے رہے ہیں۔

Advertisement

سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے اپنے ٹوئٹ لکھا کہ ’میں آج رات کسی دلچسپ چیز کا اعلان کرنے والا ہوں۔‘

میتھیو ہیڈن نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہو سکتا ہے؟‘

ہیڈن کی جانب سے سوال پوچھنے پر شائقینِ کرکٹ اپنی طرف سے اندازے لگا رہے ہیں، زیادہ تر صارفین کا یہی کہنا ہے کہ میتھیو ہیڈن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر