Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتےتو تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے،میتھیو ویڈ

Now Reading:

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتےتو تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے،میتھیو ویڈ

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے۔

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین میتھیو ویڈ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں پلٹ گیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میری وکٹ گرنے پر بھی جیت حاصل نہیں ہوسکتی تھی، میرے بعد بیٹنگ کیلئے آنے والے پیٹ کمنز اور کریز پر پہلے سے موجود مارکوس اسٹوئنس بھی فتح کا مشن مکمل کرسکتے تھے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

میتھیو ویڈ نے 19 ویں اوور میں 3 چھکے لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر