Advertisement
Advertisement
Advertisement

کترینہ اور وکی کے نئے گھر میں خاص بات کیا؟

Now Reading:

کترینہ اور وکی کے نئے گھر میں خاص بات کیا؟
کترینہ کیف

کترینہ کیف

بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے ہونے والے شوہر اور اداکار وکی کوشل کے ہمراہ اپنے نئے گھر کا دورہ کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں اداراے کے مطابق وکی کوشل نے اپنی ہونے والی اہلیہ کترینہ کیف کے لیے نیا اپارٹمنٹ خرید لیا ہے جہاں تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔

تاہم اپارٹمنٹ میں سجاوٹ اور تزئین و آرائش تیزی سے کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ وکی اور کترینہ دسمبر میں کسی وقت اپنے نئے گھر میں شفٹ ہوجائیں گے۔

ذرائع کے مطابق کترینہ کیف اپنے ہونے والے شوہر وکی کوشل کے ہمراہ اپارٹمنٹ آتی ہیں اور کبھی اکیلی بھی آکر کام کا جائزہ لیتی ہیں۔

اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک ایسی عمارت ہے جہاں پوری منزل صرف ایک خاندان کو دی جاتی ہے لیکن اس بار  وکی کوشل اور کترینہ کیف آٹھویں منزل پر رہائش اختیار کریں گے۔

Advertisement

 توقع کی جارہی ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال دسمبر میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے جبکہ اُن کی شادی راجستھان میں ہونے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر