Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

بلوچستان کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

بلوچستان کابینہ کا تعارفی اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق نئی صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس کے ایجنڈے میں 10 نکات زیر غور لائے جائیں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایجنڈے میں سرکاری گاڑیوں کو رجسٹریشن فیس سے استثنیٰ دینے کی منظوری شامل ہے۔

اس کے علاوہ کابینہ گندم کی خریداری کے پلان اور پالیسی برائے 2022 کی منظوری بھی دے گی۔

Advertisement

خیال رہے کہ اجلاس میں ترمیمی بل برائے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 پر بھی غور ہو گا۔

واضح رہے کہ بلوچستان لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سکسیشن سرٹیفیکیٹ بل 2021 بھی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر